دنیا

امریکہ روس کے خوف سے یوکرائن کو ناکارہ ہتھیار سپلائی کر رہا ہے، یوکرائنی فوج کا اعلان

شیعہ نیوز:یوکرائنی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا کہ امریکی حکومت یوکرائن کو اپنے ناکارہ نظامی ہتھیاروں کی سپلائی کر رہی ہے۔یوکرائنی فوجی ذرائع کے مطابق، امریکی M777 توپ خانے کے گولے بغیر ٹارگٹ سسٹم کے یوکرائنی فوج تک پہنچ گئے ہیں۔

یوکرائنی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے یہ فیصلہ اپنی فوجی ٹیکنالوجی تک روس کی رسائی سے خوفزدہ ہو کر کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button