مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

شام میں امریکہ اور داعش کا گٹھ جوڑ

شیعہ نیوز:امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف شام کے صوبے دیرالزور سے تعلق رکھنے والے «الشعیطات» قبائل نے زبردست احتجاجی کیا ۔ مظاہرین نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق شام میں امریکہ مخالف مظاہرے داعش کے خلاف کارروائی کرنے پر امریکی فوجیوں کی جانب سے 300 قبائل کو گرفتار کئے جانے کے بعد شروع ہوئے۔ مظاہرین نے گرفتار ہونے والے شامی باشندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

اس سے قبل بھی امریکہ اور ترکی کی شام میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے شام کا تیل چرانے اور ذرعی محصولات پر قبضہ جمانے سے متعلق امریکی دہشتگردوں اور کرد ملیشیاء کے کردار اور اقدامات کی مذمت کی اور شام سے امریکہ اور ترکی کے فوجیوں کے فوری انخلا کا پر زور مطالبہ کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button