دنیا

امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر افغانستان سے انخلا کا فیصلہ کیا

شیعہ نیوز: افغانستان کیلئے امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر ” کیلنڈر پر مبنی انخلا” کا فیصلہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان حکومت نے جاری جنگ کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا، اشرف غنی سیاسی تصفیے کے بارے میں سنجیدہ نہیں تھے۔ زلمے خلیل زاد نے کہا کہ سابق صدر اشرف غنی کی حکومت نے سیاسی تصفیے کی بجائے” اسٹیٹس کو” ترجیح دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button