
دنیاہفتہ کی اہم خبریں
امریکہ کی شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع علی عبداللہ ایوب کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے علی عبداللہ صالح کو پہلی جنوری 2018 سے شام کا وزیر دفاع مقرر کررکھا ہے۔