
اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں
قادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں نعرہ حیدری لگا کر تکفیریوں کے آگ لگادی ،ویڈیووائرل
شیعہ نیوز مانیٹرنگ ڈسیک:اسمبلی میں نعرہ حیدری کی گونج کی ویڈیو وائرل ہوگی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے دوران خطاب نعرہ حیدری لگادیا