مشرق وسطی

عراق، امریکیوں کے خلاف شدید مظاہرے

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادار ہ )عراقی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرکے اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں خاص طور پر امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

ابھی حال ہی عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے امریکا کا دورہ کیا تھا۔

انہوں نے اس دورے بعد بیان دیا تھا کہ تین سال کے دوران امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے تاہم عراقی عوام اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button