Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the health-check domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /var/www/vhosts/shianews.com.pk/final/wp-includes/functions.php on line 6121
ہم مشرق وسطی میں تناؤ کے بڑھنے کی نگرانی کر رہے ہیں
دنیا

ہم مشرق وسطی میں تناؤ کے بڑھنے کی نگرانی کر رہے ہیں، رومانیہ

شیعہ نیوز:رومانیہ وزیر خارجہ نے اتوار کے روز کہا کہ ان کا ملک مشرق وسطی میں تناؤ کے بڑھنے کے بارے میں فکر مند ہے۔

رومانیہ وزیر خارجہ نے اتوار کے روز کہا کہ ان کا ملک مشرق وسطی میں تناؤ کے بڑھنے کے بارے میں فکر مند ہے۔

لومینیتا ادوبسکو نے اتوار کو مصر کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں مغربی ایشیا کی صورتحال پر گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل پر حملے کیلئے اہداف کا تعین کرلیا، امریکا بھی خبردار رہے، ایران

انہوں نے کہا کہ ہم نے غزہ کی تعمیر نو کے موضوع پر بات چیت کی، جو جنگ کے خاتمے کے بعد ہوگی، اور رومانیہ کی اس میں شمولیت کی تیاری کے بارے میں بھی گفتگو کی۔

رومانیہ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہیں کہ مشرق وسطی میں تناؤ بڑھ رہا ہے۔

ادوبسکو نے کہا کہ ہم غزہ میں فوری جنگ بندی کے حصول، یرغمالیوں کی آزادی، اور اس علاقے میں امداد پہنچانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button