مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

ہم آپ کے دُکھ دَرد میں شریک ہیں، لبنانی عوام کے نام آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا پیغام

شیعہ نیوز: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے جس میں آپ نے فرمایا کہ ہم آپ سے الگ نہیں ہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم آپ کے دکھ، تکالیف اور درد میں شریک ہیں، ہمارا اور آپ کا درد و رنج ایک ہے، آپ کا درد ہمارا درد ہے، اور ہم آپ سے الگ نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : القسام بریگیڈز کے غزہ میں فوجی گاڑیوں پر حملے، پانچ صہیونی فوجی جہنم واصل

اس رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم نے اپنا زبانی پیغام معروف مداح اہل بیت میثم مطیعی اور فلاحی کاموں میں مصروف دیگر افراد کے ہمراہ لبنان کے عوام کو ارسال کیا۔

میثم مطیعی فلاحی و سماجی شخصیات کے ساتھ ایرانی عوام کے عطیات لے کر لبنان گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button