پاکستانی شیعہ خبریں

معروف ادیب و تاریخ دان علامہ ضمیر اختر نقوی وادی حسین میں سپر خاک

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)معروف تاریخ دان ، تحقین دان اور محقق علامہ ضمیر اختر نقوی کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق قبلہ ضمیر اختر نقوی کا 13 ستمبر بمطابق 24 محرم الحرام کی صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیاتھا۔

علاممہ ضمیر اختر نقوی دو دن سے بیمار تھے اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغریبن مسجد خیر العمل انچولی میں مولانا خورشید عابد کی زیر اقتدا ادا کی  گی۔ جسمین کراچی کی شخصیات علمائ کرام نوحہ خوانوں سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحوم کو وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں آہو سیسکیوں کے ساتھ سپر خاک کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button