
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
آج کا حملہ اسرائیل کے خلاف ایران کا سب سے بڑا اور کامیاب ترین حملہ تھا, المیادین
شیعہ نیوز: ایران کے تازہ حملوں میں اسرائیل کا مقبوضہ شہر حیفہ دھماکوں سے گونج اٹھا ہے، اسرائیلی حکام کے مطابق ایرانی حملے میں شہر کا آسمان روشن ہو گیا۔
سیکیوٹی ذرائع کے مطابق، اسرائیل پر عماد، غدر اور خیبرشکن میزائل کا استعمال کیا گیا۔
المیادین کے نمائندے نے کہا ہے کہ آج رات ایران نے صہیونی حکومت کے خلاف اب تک کا سب بڑا اور کامیاب ترین میزائل حملہ کیا ہے۔