
دنیاہفتہ کی اہم خبریں
نتن یاہو کا جانا یقینی/ایران باقی رہے گا، سابق روسی صدر
شیعہ نیوز: روس کے سابق صدر قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدودف نے کہا ہے کہ کا جوہری پروگرام مخفی اور پوشیدہ ہے۔ دوسرے ممالک کی طرح اسرائیل کو بھی اپنا ایٹمی پروگرام عالمی جوہری ایجنسی کے ماتحت لانا ہوگا۔
ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے لئے جوہری پروگرام کی اجازت اور ایران کے لئے ممنوع ہونے کی کیا وجہ ہے؟
سابق صدر نے کہا کہ نتن یاہو کو بالآخر جانا ہوگا جبکہ ایران باقی رہے گا۔