دنیا

وائٹ ہاؤس: حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کا انتظار ہے

شیعہ نیوز: وائٹ ہاؤس کی سیکورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ جمعہ کو حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تقریر کا انتظار کر رہے ہيں اور ہمارا پیغام انہیں اور دیگر سبھی فریقوں کو یہ ہے کہ وہ جنگ کا دائرہ وسیع نہ کریں۔
وائٹ ہاؤس کی سیکورٹی کونسل کے ترجمان نے کہا کہ امریکی فوجی افسران جو آبزرور کی حیثيت سے اسرائیل گئے تھے واپس امریکا لوٹ آئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button