مشرق وسطی

صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی طرف سے اٹھائے جانے والے ہر اقدام کی حمایت کریں گے: حزب اللہ

شیعہ نیوز:صیہونی حکومت کے حملے میں فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سینئر ارکان کی شہادت کے بارے میں ایک بیان جاری کیا۔

لبنان کی مزاحمتی تحریک نے مزاحمتی تحریکوں اور امت اسلامیہ کے تئیں تعزیت پیش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسے فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے تین ارکان کی شہادت پر فخر ہے۔ لبنانی مزاحمت نے تاکید کی: "مزاحمت کے کمانڈروں کا قتل ہماری قوم کی چوکسی اور اتحاد کو بڑھاتا ہے اور ان کے عزم، ارادے اور قوت کو تقویت دیتا ہے کہ وہ جہاد اور مزاحمت کو اس وقت تک جاری رکھیں جب تک فتح حاصل نہ ہو جائے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button