
مشرق وسطی
یمن، تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز کی تعداد 20 تک جا پہنچی
شیعہ نیوز: یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون MQ-9 کو مار گرایا ہے، جس کے بعد تباہ ہونے والے ڈرونز کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے یمنی فوج نے ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون کو یمن مار گرایا ہے۔
یمنی فوج نے اکتوبر 2023 سے اب تک کل 20 امریکی MQ-9 ڈرونز کو تباہ کیا ہے، جنہیں دنیا کے مہنگے ترین اور جدید ترین جاسوس و جنگی ڈرونز میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہر MQ-9 ڈرون کی قیمت تقریباً 600 ملین ڈالر کے قریب ہے۔