مشرق وسطی

بن گورین پر پھر یمنی فوج کا حملہ

شیعہ نیوز:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کے ڈرون یونٹ نے یافا (تل ابیب) کے مقبوضہ علاقے لود میں واقع بین گورین ایئرپورٹ کو یافا ماڈل کے دو دھماکہ خیز ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ آپریشن مظلوم فلسطینی عوام اور مجاہدین کی مدد کی غرض سے کیا گیا ہے جس کا مقصد مقبوضہ علاقوں اور غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب دینا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button