مشرق وسطی

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ

شیعہ نیوز: سعودی عرب کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کےابھا ائیرپورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عرب اتحاد نے سعودی عرب میں ابھا ائیرپورٹ یمنی فورسز کے ڈرون حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز کی جانب سے سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے مختلف علاقوں کو بیلسٹک میزائل اورڈرون طاروں سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button