
دنیا
صہیونی حکومت داخلی بحران کا شکار، شاباک کے سربراہ مستعفی
شیعہ نیوز: صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے میزائل حملوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد اسرائیلی داخلی سیکورٹی ایجنسی شاباک کے سربراہ رونین بار نے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایران حملوں کے سائے میں مذاکرات نہیں کرے گا، مغربی میڈیا
رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے میزائل حملوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد اسرائیلی داخلی سیکورٹی ایجنسی شاباک کے سربراہ رونین بار نے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔