مشرق وسطی

صیہونی پولیس کی بربریت، ایک فلسطینی شہید

شیعہ نیوز: صیہونی پولیس نے کل رات ایک فلسطینی جوان کو یہ بہانہ بناتے ہوئے کہ وہ صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتا تھا فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ مہینوں سے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف غرب اردن اور دوسرے علاقوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن پر ہر بار صیہونی فوجی حملہ کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button