دنیا

صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کا آپریشن، پروسٹیٹ کینسر کی تصدیق

شیعہ نیوز: صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کو آپریشن کے بعد پروسٹیٹ کنیسر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو گذشتہ روز تل ابیب میں پروسٹیٹ کا آپریشن ہوا تھا۔

صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہم شام میں امن، استحکام اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے خواہاں ہیں، عباس عراقچی

صہیونی وزیراعظم کے دفتر نے کہا تھا کہ اتوار کو پروسٹیٹ کے علاج کے لیے وزیر اعظم نیتن یاہو کی سرجری ہوئی۔

صہیونی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق 75 سالہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو پچھلے بدھ کو یروشلم کے ہدایسا” اسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے پیشاب کی نالی میں سوزش اور پروسٹیٹ کے بڑھنے کا انکشاف کیا تھا۔

مقاومتی تنظیموں کے ممکنہ حملوں سے بچنے کے لئے ہسپتال کے ایک زیر زمین حصے میں انتہائی سیکیورٹی میں ان کا آپریشن کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button