دنیا

صہیونی حکومت شمالی غزہ کو جدا کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے، امریکی جریدہ

شیعہ نیوز: امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی حکومت شمالی غزہ کو جدا کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔

کے مطابق، امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے شمالی غزہ کو جنوبی حصے سے جدا کرنے کی ناپاک صہیونی سازش سے پردہ اٹھایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللّٰہ نے نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

جریدے کے مطابق امریکی اعلی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ واشنگٹن تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ نیتن یاہو حکومت شمالی غزہ کو جدا کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

اہلکار نے مزید کہا کہ نیتن یاہو اور ان کے مشیروں کے مطابق اس منصوبے سے عام شہری متاثر نہیں ہوں گے تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی قسم کا وعدہ کرنے سے اجتناب کیا۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button