
مشرق وسطی
صیہونی رژیم کا جنوبی لبنان پر زمینی حملہ
شیعہ نیوز: اسرائیلی رژیم کی زمینی فوج لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے "الوزانی” کے علاقے میں داخل ہوگئی۔
قابض فوج نے جنوبی لبنان کے قصبے عیتا الشعب میں ابو لبن محلے پر توپ خانے سے حملے کئے ہیں۔
واضح رہے کہ صیہونی رژیم لبنان جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس ملک کے جنوبی علاقوں کو روزانہ جارحیت کا نشانہ بنا رہی ہے جب کہ معاہدے کے ضامن ممالک (امریکہ اور فرانس) نے جان بوجھ کر خاموشی اختیار کر رکھی ہے!
دوسری طرف لبنان کی کٹھ پتلی حکومت اسرائیل س