مشرق وسطی

دمشق پر صیہونی دہشتگردوں کا پھر حملہ، شامی فوج نے کئی میزائل گرائے

شیعہ نیوز: صیہونی حکومت نے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق کے بعض علاقوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
رپورٹ کے مطابق شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے صیہونی فوج کے اکثر میزائلوں کو مار گرایا تاہم زمین پر کرنے والے میزائل سے ایک عام شہری زخمی ہوگیا۔
صیہونی حکومت کی جارحیتیں ایسی حالت میں جاری ہیں کہ شامی حکومت نے بارہا اقوام متحدہ میں خط بھیج کر ان حملوں کی مذمت اور انھیں روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے
صیہونی حکومت نے حالیہ برسوں میں بارہا دمشق اور شام کے دیگر علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے جن میں اکثر حملوں کو شام کا ایئرڈیفنس سسٹم نے ناکام بنانے میں کامیاب رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button