پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر شیعہ علماء کونسل کی قیادت کا تعزیتی پیغام

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اپنا ایک تعزیتی بیان جاری کیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی المناک شہادت پرشہید کے تمام اعزہ و اقارب اور بالخصوص رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button