مشرق وسطی

ایرانی فوج دشمن کی آنکھ کا کانٹا بنی ہوئی ہے

شیعہ نیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے مریوان میں تین سو اٹھائیسویں میکانائزڈ بریگیڈ کے معائنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی بری فوج اسمارٹ اور گائیڈڈ ہتھیاروں سے لیس ہے اور اس کے جوانوں کے حوصلے بہت بلند ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی بری فوج کے جوان رات دن ملک کی سرحدوں کے تحفظ کی خاطر اپنی پوری توانائیاں بروے کار لارہے ہیں۔
بریگیڈ یئر کیومرث حیدری نے مزید کہا کہ ہمارے بہادر اور انقلابی سپاہی ملک و ملت کے امن و سکون اور آسائش کی خاطرکسی بھی کوشش اور قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button