
مشرق وسطی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے 15 ارب ریال کی مدد فراہم کردی
شیعہ نیوز:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 36 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے 15 ارب ریال کی مدد فراہم کردی۔
عوام اور دیہ مرکز کی جانب سے جشن گلریزاں ہر سال رمضان المبارک میں منایا جاتا ہے۔ جس میں تہران سمیت دیگر شہروں کے خیّرین اور عوام کے تعاون سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے مبلغ جمع کیا جاتا ہے ۔