پاکستانی شیعہ خبریں

طلبہ الائنس جامعہ کراچی کے وفد کی علامہ صادق جعفری سےوحدت ہاوس میں ملاقات

شیعہ نیوز:طلبہ الائنس جامعہ کراچی کے وفد نے مجلس وحدت مسلمين کراچی ڈویژن کے دفتر میں علامہ صادق جعفری اور علامہ مبشر سے ملاقات کی اور جامعہ کراچی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء رہنماؤں کی جانب سے جامعہ کراچی کے موجوده حالات پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جس پر علامہ صادق جعفری اور علامہ مبشر حسن نے ہر ممکن تعاون کرنے اور ممکنہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے حل کی بھی یقین دہانی کرائی۔ طلبہ الائنس کے وفد میں اسلامی جمیعت طلباء، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، متحدہ طلباء محاذ، آئی ایس او کراچی ریجن کے رہنما شامل تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button