مشرق وسطی

عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب مسلح جھڑپیں

شیعہ نیوز: امریکی فوجی اڈے کے قریب جاری جھڑپوں میں مختلف طرح کے ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں ۔ کہا جارہا ہے کہ جھڑپوں میں کم سے کم پانچ افراد مارے جا چکے ہیں اور۔ درجنوں افراد زخمی بتائے جاتے ہیں۔

اربیل میں الحریر نامی امریکی فوجی اڈے کے قریب ہونے والی ان جھڑپوں کی نوعیت کے بارے میں آخری اطلاع آنے تک کوئی رپورٹ سامنے نہیں آسکی تھی

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button