پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کاروائی10 تکفیری وہابی دہشت گردگرفتار

سی ٹی ڈی کے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان مختلف مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

شیعہ نیوز : کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کاروائیوں میں پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 تکفیری وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی لاہور، بہاولپور، راولپنڈی، گجرانوالہ اور جہلم میں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان: شیعہ اکثریتی علاقے مزار شریف میں دھماکا، 1 خاتون شہید 3 زخمی

ترجمان نے کہا کہ راولپنڈی سے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان مختلف مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button