پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی، 8 محرم کے مرکزی جلوس کے راستے میں داخل ہونیوالا مشکوک شخص گرفتار

شیعہ نیوز (کراچی) شہر قائد میں آٹھویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے راستے میں گلی سے ایک اور مشکوک شخص کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آٹھویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے نکلنے کے بعد مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے، سول اسپتال کے قریب مرکزی جلوس کے راستے میں ایک گلی سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا، مشتبہ شخص بند گلی سے جلوس میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، مشکوک شخص کو تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button