پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

یزید پلید کے اسلام اور رسولؐ دشمن باپ اور دادا کے خلاف سوشل میڈیااسٹیٹس لگانے پر شیعہ عزادار کے خلاف مقدمہ درج

ذرائع کے مطابق پھکر میاچھرتحصیل سکندر آباد ضلع نگر کے رہائشی امتیاز حسین ولد ہادی حسین کے خلاف مجسٹریٹ درجہ دوئم تحصیل آفس گلگت اکبر حسین نے تھانہ سٹی گلگت میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کروائی تھی۔

شیعہ نیوز : فرزند رسول اکرمؐ سید الشہداءامام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید پلید ملعون کے اسلام دشمن اور رسول ؐ دشمن باپ اور دادا کے خلاف سوشل میڈیا اسٹیٹس اپلوڈ کرنے کے جرم میں گلگت کے ایک عزادار پر مقدمہ درج ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی گلگت میں ایک عزادار امتیاز حسین ولد ہادی حسین کےخلاف توہین صحابہ کی آڑ میں نواسہ رسول خداؐ حضرت امام حسینؑ کے قاتل یزید لعین کے بدنام زمانہ اسلام دشمن کفار داداابوسفیان اور باپ معاویہ کے خلاف سوشل میڈیااسٹیٹس نشر کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پھکر میاچھرتحصیل سکندر آباد ضلع نگر  کے رہائشی امتیاز حسین ولد ہادی حسین کے خلاف مجسٹریٹ درجہ دوئم تحصیل آفس گلگت اکبر حسین نے تھانہ سٹی گلگت میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کروائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: نوعمر طالب علم سے زیادتی ،کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والا قاری معراج گرفتار

اکبر حسین فکری طور پر تکفیری اور کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کا سہولت کار ہے، مدعی مقدمہ نے پولیس کے سامنے موقف اختیار کیا ہے کہ ابوسفیان اور معاویہ ابن ابوسفیان مقدس ہستی ہیں اور ان کی توہین سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ پولیس نے امتیاز حسین کے خلاف 7ATA ، 298-A اور 153-A کے تحت ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button