Uncategorized

چکوال، تکفیری دہشتگردوں کا مجلس عزا پر دھاو، شدید پتھراو سے 10 افراد زخمی

شیعہ نیوز (اسٹاف رپورٹر) چکوال کے علاقہ پنوال میں مجلس عزا پر تکفیریوں کا دھاوا، 10 اہل تشیع عزاداروں کو شدید زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پنوال کی ڈھوک ربال میں مجلس عزا جاری تھی کہ کالعدم جماعت کے چند غنڈوں نے حملہ کر دیا، پتھراﺅ کے نتیجہ میں 10 اہل تشیع زخمی ہوگئے، جن میں احسن رضا، عابد حسین، مظہر عباس، غلام مسکین، سید احمد علی شاہ، حبدار حسین، بہادر شاہ، منتظر شاہ، اظہر شاہ اور دیگر شامل ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، رات گئے تک علاقے میں کشیدگی برقرار تھی جب کے  کالعدم جماعت کے خلاف ایف آئی آرابھی تک درج نہیں کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button