
شیعت نیوز نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ناصبی وہابی فرقہ پرست دہشتگردوں نے محرم اولحرام کے حوالے سے نکالے جانے والی جلوس میں حملہ کردیا۔ فرقہ پرست دہشتگردوں نے جلوس میں شریک ماتمیوں کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔
مزید اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ کے محلہ غفو ر آباد میں جلوس عزا پریزیدی دہشتگردوں نے اچانک پتھراو شروع کردیا ناصبی وہابی فرقہ پرست جماعت سپاہ صحابہ کے انسان دشمن دہشتگردوں نے کچھ دیر بعد اندھا دھند فائرنگ بھی شروع کردی۔ ناصبیوں کی طرف سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 12مومنین زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے شیعہ مومنین کو قریبی موجود الائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ان تمام واقعات میں پنجاب حکومت اور اُس کے زیر سایہ چلنے والی پنجاب پولیس خاموش نظر آئی۔ دہشتگرد عزاداروں کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بناتے رہے