پاکستانی شیعہ خبریں
شکار پور:شہداء کی نماز جنازہ آج 12 بجے ادا کی جائے گی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گذشتہ روز نماز جمعہ میں دھماکے کے نتیجے میں شہید والے نمازیوں کی نماز جنازہ آج دن 12 بجے ادا کی جائے گی ، نمازجنازہ شکار پور کے ایک مقامی اسکول میں ادا کی جائے گی۔ واضع رہے صوبہ سندھ کے شہر شکار پور کی ایک امام بارگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ دھماکے کی ذمہ داری جنداللہ نے قبول کر لی ہے، دھیان رہے کہشکارپور کے علاقے لکھی درکی ایک امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دھماکا ہوا، جس میں 55 افراد شہید ہوئے ہیں۔