پاکستانی شیعہ خبریں

وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،12 تکفیری دہشت گرد ہلاک متعدد زخمی ، 5 ٹھکانے تباہ

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں سکیورتی فورسز کی فضائی کارروائی میں کم از کم 12 تکفیری دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وادی تیرہ میں ملک دشمن تکفیری دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک جبکہ دہشتگردوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے، سیکیورٹی فورسز کی اس کارروائی میں کئی تکفیری دہشتگرد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button