محرم الحرام کے قبل پنجاب پولیس نے راولپنڈی سے 15 شیعہ جوان اغوا کرلئے
شیعہ نیوز (راولپنڈی) پنجاب پولیس نے راولپنڈی سے 15 جوانوں کو گرفتار کرلیا ہے، اطلاعات کے مطابق پنجاب پولیس نے محرم الحرام سے تکفیری عناصر کی ایماء پر شیعہ جوانوں کو ہراسان کرنا شروع کردیا ہے، اور 15 جوانوں کو بلا کسی جرم گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف شیعہ تنظیموں اور اداروں کی جانب سے شدید مذمت سامنے آئی ہے جبکہ ہنجاب پولیس کی شیعہ دشمنی کے حوالے سے واضع پالیسی دینے کے لئے آج مجلس وحدت المسلمین کی نیوز کانفرنس بھی ہوگی۔
واضع رہے کے گذشتہ سال عاشورہ محرم کے موقع پر مسجد ضرار بنام جامعہ تعلیم قرآن سے عزاداری کے جلوس پر حملہ کیا گیا تھا جسکے بعد ایک منعظم سازش کے تحت سارے تکفیری عزاداری اور میلاد النبی کے جلوس کو محددو کرنے کا مظالبہ کرنے لگے، اس تمام کھیل میں پنجاب حکومت کے ایم این اے اور ایم پی اے براہ راست شامل تھے۔ لہذا ایک بار پھر محرم سے قبل پنجاب حکومت نے تکفیری دہشتگردوں کی پشت پناہی کرتے ہوئے عزاداری سید الشہداء میں روکاٹ ڈالنا شروع کردی ہے اور جوانوں اور بلا کسی جرم و خطا کے اغوا کیا جارہا ہے۔