خان پور بم دھماکے کا ایک اور زخمی فدا حسین 17 ماہ بعد دوران علاج جام شہادت نوش کر گئے
ستمبر 20, 2013
11 Less than a minute
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کان پور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس ہائے عزا میں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی جانب سے بم دھماکہ کیا تھا جس کے نتیجے میں درجنوں عزاداد جام شہادت نوز کرگئے تھے جبکے 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے جن کو صوبہ پنجاب کے مختلف ہسپتال میں طبی امداد دی جاری تھی جن میں سے ایک عزادار فدا حسین گزشتہ دن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے تھے شہید فدا حسین کی نماز جنازہ آج ادا کردی گئے ہے جب کے مقامی قبرستان میں لبیک یاحسین کے صداوں میں سپرد خاک کردیا گیا ہے