پاکستانی شیعہ خبریں

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا تین روزہ سالانہ کنونشن 17 اکتوبر سے شروع ہوگا

شیعہ نیوز (پشاور) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کا سالانہ ’’سفیران ولایت‘‘ کنونشن 17 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک جامعہ شہید علامہ عارف حسین الحسینی (رح) میں منعقد ہوگا، جس میں تنظیم سے وابستہ طلبہ اور سابقین سمیت عمائدین اور علمائے کرام شرکت کریں گے، تین روزہ کنونشن میں شب شہداء کا بھی انعقاد کیا جائے گا، سالانہ کارکردگی رپورٹس پیش کی جائیں گی اور آئندہ سال کیلئے نئے ڈویژنل میرکاررواں کا بھی انتخاب کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تربیتی نشستوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button