مشرق وسطی

حزب اللہ لبنان کے حملے میں 18 صیہونی دہشت گرد فوجی زخمی

شیعہ نیوز:لبنان کی حزب اللہ نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عین بعال اور الشہابیہ میں متعدد مجاہدین کی شہادت کے جواب میں، اسلامی مزاحمت کے جیالوں نے آج بدھ کی سہ پہر کو عرب العرامشہ میں قابضین کے فوجی ہیڈکوارٹر پر گائیڈڈ میزائل اور خودکش ڈرون سے حملہ کیا۔

صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کا دفاعی نظام آئرن ڈوم اس میزائل کو روک نہیں سکا۔صیہونی حکومت کے اسپتال ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے اس حملے کے نتیجے میں 18 صیہونی زخمی ہوئے ہیں، ان میں سے ایک کی حالت بہت نازک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button