Uncategorized

ملتان، ایم ڈبلیو ایم نے پی پی 196 کیلئے انجنیئر سخاوت علی کو ٹکٹ دیدیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالوحید آرائیں کی صوبائی حلقہ پی پی 196 سے معطلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے نوجوان کارکن انجینیئر مہر سخاوت علی کو نامزد کر دیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کے اُمیدوار نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں اور الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم نے حلقے کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے اور بہت جلد پریس کانفرنس کے ذریعے اپنے انتخابی مہم کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button