پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی؛منگوپیر میں تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ شہید1زخمی

shaheed chaman hafiz ullaکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق منگوپیر کے علاقے سلطان آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کے فائرنگ سے چمن ولد علی بخش اور حفیظ اللہ ولد غلام حسن شہید ہوگئے ۔دونوں شیعہ افراد منگوپیر کے مقامی اسکول کے چوکیدار تھے۔جبکہ ایک شیعہ نوجوان محسن بھی زخمی ہوا ہے ۔جیسے زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں نمائندے کے اطلاعات کے مطابق دونوں شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے کی جبکے شہید کی میتوں کو منگوپیر کے امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا،نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button