Uncategorized

لاہور : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2دہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رسااں ادارہ ) لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

گرفتارہونےوالےافرادمیں یاسراورطلحہ شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایک سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کووحدت روڈ،دوسرے کواعوان ٹاؤن سےگرفتارکیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button