پاکستانی شیعہ خبریں

لاڑکانہ: گھر پرعلم حضرت عباس ؑ لگانے پرناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 سالہ بیٹی سمیت باپ ناصر مگسی شہید

Hazrat-Abbasلاڑکانہ: گھر پرعلم حضرت عباس ؑ لگانے پرامریکی سعودیہ نواز فضل الرحمان گروپ اور سپاہ صحابہ کے وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 سالہ بیٹی سمیت باپ ناصر مگسی شہیدشیعت نیوز کےنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں کالعدم سپاہ صحابہ اور جمیعت علماء اسلام (فضل الرحمان گروپ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ناصر مگسی شیعہ مومن اور اْن کی 4 سالہ بیٹی صبحانہ مگسی شہید ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ناصر مگسی لاڑکانہ کے علاقے بھینس کالونی کا رہائشی ہے، ناصر مگسی نے کچھ دن پہلے اپنے گھر پر علم لگایا تھا جس پر دہشتگردوں نے شہید ناصر مگسی کو دھمکی دی تھی کے اگر تم نے علم نہیں ہٹھایا تو تمھیں مار دینگے۔ جس پر ناصر مگسی کا جواب تھا کہ میں قتل ہوجاوں گا مگر علم نہیں ہٹاوں گا۔ بلا آخر مْسلح دہشتگردوں نے کل رات ناصر مگسی کے گھر پر حملہ کردیا اور اْن کو موقعے پر ہی شہید کردیا جبکہ اْن کی 4 سالہ بیٹی صبحانہ مگسی شدید زخمی ہوگئے جو آض صبح زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 مومنین زخمی بھی ہوئے جو اس وقت مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ شہید کی نماز جنازہ مقامی امام بارگاہ میں اداد کردی گئی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button