پاکستانی شیعہ خبریں

ٹنڈوآدم : شہید قیصر حسین چغتائی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،دھرنے کے مطالبات منظور2 دہشتگرد گرفتار

shaheed qaisarشیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق ٹنڈو آدم میں معروف شیعہ رہنما قیصر حسین چغتائی کو کالعدم سپا ہ یزید کے دہشتگردوں نے شہید کردیا تھا ۔جس کے بعد ٹنڈو آدم کے علاقے محمدی چوک پر مقامی شیعوں نے شہید قیصر حسین چغتائی کی میت کے سے ساتھ احتجاجی دھرنا دیا ۔ دھرنے میں شریک مومنین اور مومنات کو ایک مطالبہ تھا کے قانون نافذکرنے والے ادارے شہید قیصر حسین چغتائی کے قتل میں ملوث تکفیری دہشتگردوں کو فلفور گرفتار کرئے۔مومنین کی استقامت کے بعد حکومت نے مطالبات منظور کرلیے گئے ،جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ۔شہید قیصر حسین چغتائی کے قتل میں ملوث 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔جس کے بعد مقامی رہنماوں نے احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا اور شہید کی نماز جنازہ مولانا ارشاد نقوی کی زیر اقتدا دا کی گئی

واضح رہے کے کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے گزشتہ دن ٹندوآدم  میں معروف شیعہ رہنما ء قیصر  حسین چغتائی کو شہید کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button