پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:الاآصف اسکوائر تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ زخمی

shia nasal kashiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ الاآصف اسکوائرکے پاس امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکرجھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید محمد جعفری ولد ناصر جعفری اور رضا جعفری ولد نجیب جعفری کو حیدر آباد سے کراچی آتے ہوئے تکفیری دہشتگردوں نے اپنی درندگی نشانہ بنایا۔دونوں ذخمیوں کو کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر اعلاج ہیں ۔واضح رہے کے تکفیری وہابی دہشتگرد ملک بھر میں آزادی سے شیعہ علما ء زاکریں دانشوار،اور نوجوانوں کو اپنی درنگی کا نشانہ بنا رہے ہیں جب کے نواز حکومت دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کر رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button