پاکستانی شیعہ خبریں

حب، مجلس عزا میں شرکت کرنے والے افراد پر کالعدم سپاہ صحابہ کا حملہ، 2 عزادار زخمی

شیعہ نیوز (حب) بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں مرکزی امام بارگاہ میں منعقدہ مجلس عزا  کے اختتام کے بعد  واپس جانے والے عزاداروں  پر  کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ حملہ کے نتیجے میں 2 عزادار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حملہ جامعہ مسجد صدیق اکبر سے کیا گیا کہ جہاں پہلے شیعہ کافر کے نعرے لگائے گئے اور مجلس عزا سے واپس آنے والے عزاداروں پر حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں 2 عزادار زخمی ہوگئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button