پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی : ناصبی وہابی دہشتگردی جاری ، 20گھنٹوں میں تیسرا شیعہ جوان شہید
تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کا یہ واقعہ آگرہ تاج میں اس وقت پیش آیا جب سرور حسین اپنی کار میں سوار جارہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے مسلّح دہشتگردوں نے ان کار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔
سرور حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ۔ شہید سرور حسین کی میّت کو فوراً قانونی کاروائی کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ گذشتہ 20گھنٹوں کے دوران شہر کر اچی میں یہ تیسری شیعہ شہادت ہے ۔جبکہ حکومتی ادارے بے حسی کی چادر تانے سو رہے ہیں ۔