پاکستانی شیعہ خبریں

پاراچنار:شیعہ مسافرکوچ پر طالبان دہشت گردوں کی فائرنگ؛ آٹھ شہید

Parachinar-shiaموصولہ اطلاعات کے مطابق آج شیعیان پاراچنار کی ایک فلائنگ کوچ پر طالبان دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں آٹھ نہتے مسافرین شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے امن معاہدے کی دوسری بار بھی خلاف ورزی کردی ہے اور آج پاراچنار سے ٹل کی  طرف جانے والی فلائنگ کوچ پر فائرنگ کرکے آٹھ افراد کو شہید اور کئی دیگر افراد کو زخمی کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button