پاکستانی شیعہ خبریں
بحرینی عوام کی کامیابی کے لئے پاکستان بھر میں دعائے جوشن صغیر کے اجتماعات

واضح رہے کہ علمائے کرام کی اپیل پر ملک بھر میں مساجد اور امام بارگاہوں کے علاوہ گھروں میںبھی دعائے جوشن صغیر کے اجتماعی پروگرام منعقد کئے گئے ہیں جن میں بحرینی عوام کی استقامت اور فتح و کامرانی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان بھر میں اجتماعی دعائے جوشن صغیرکا سلسلہ جاری ہے اور آجبھی ملک بھر کے بیشتر مقامات پر دعائیہ اجتماعات منعقد ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔