پاکستانی شیعہ خبریں
کرم ایجنسی؛۔ شیعہ مسافروں پر طالبان کا حملہ آٹھ شہید
لوئرکرم ایجنسی میں شیعہ مسافروں کی گاڑیوں پر ناصہبی طالبان دہشت گردوں کے حملے کہ نتیجے میں آٹھ بے گناہ مسافر شہید اور پانچ شدید زخمی ہوگے ۔جنھیں فوری طبی امداد کہ لیے مقامی ھسپتال پہنچادیا گےاہے۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق، ناصہبی طالبان دہشت گردوںنے مسافر گاڑیوں کے کاروان پرلوئرکرم کے علاقے بگن میںحملہ کیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچہ بھی شامل ہے۔مقامی انتظامیہ کے افسر فضل کا کہنا ہے۔ کہ کاروان میں شامل تینوں گاڑیوں میں شیعہ مسافر تھے۔جو پاراچنار سے پشاور جارہے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد دو گاڑیوںنپرسوار تھے۔حادثہ کی جگہ پر موجود افراد کا کہنا ہے۔کہ دہشت گردوں نےگاڑیوں فائرنگ کر کے آٹھ افراد کو موقع پر ہی شہید کردیا۔جبکہ گاڑیوں کو آگ لگادی اور بیس افراد کو اغواء کر کے اپنے ساتھ ھمراہ لے گے۔واقع کے بعد پولیس نے مسافروں کی رہائی کے لیے قریبی علاقوں میں آپریشن شروع کردیا۔واضع رہے کہ گزشتہ دو ماہ کہ اندارشیعہ مسافروں پر حملے کا یہ تیسرا واقع ہے۔اس سے پہلے ہونے والے حملوں میں 20بے گناہ شیعہ مسلمان شہید ہوچکے ہیں۔ جبکہ طالبان رہنما جلال الدین حقانی نے شیعوںاور طالبان کے درمیان امن معاہدہ 2ماہ قبل کرایا گیاتھالیکن اس کے باوجود بے گناہ شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے۔