پاکستانی شیعہ خبریں

لاہور:چہلم امام حسین کے جلوس میں دھماکے کرنے والے دو دہشت گرد گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چہلم امام حسین کے جلوس میں بم دھماکے کرانے والے دو دہشت گردوں کو والٹن کے علاقے سے گرفتار کرلیا ہے۔شیعت نیوز کے نماءندے کے مطابق ملزمان اردوبازار دھماکے میں بھی ملوث ہوسکتے ہیں۔ گرفتار ہونے والے قاری مصطفےٰ اور کمانڈر امیر کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے
گرفتار ہونے والے افراد خودکش حملہ آوروں کو اردوبازار پہنچا کرفرار ہوگئے تھے ۔
lلاھور چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر حملوں میں درجنوں عزادار زخمی و شہید ھوے جبکہ نزدیک ہی واقع داتاداربار کے زاءرین بھی متاثر ھوے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button